11 جون، 2018، 5:48 PM

شانگہائی تعاون تنظیم کا اجلاس دنیا میں سریع تبدیلی کا مظہر

شانگہائی تعاون تنظیم کا اجلاس دنیا میں سریع تبدیلی کا مظہر

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ چین میں شانگہائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس دنیا میں سریع تبدیلی کا مظہر ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ چین میں شانگہائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس دنیا میں سریع تبدیلی کا مظہر ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ شانگہائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس اہم تھا جس میں امریکہ کے یکطرفہ اقدامات کو رد کرتے ہوئے بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری پر تاکید کی گئي۔ ایرانی وزیر خارجہ نے صدر حسن روحانی کی چین اور روس کے صدور کے ساتھ ملاقات کو اہم قراردیا۔

News ID 1881348

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha